کھیلوں کے فروغ اور سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے انٹرنیشنل ریسلرز پاکستان پہنچ گئے

ملتان:رِنگ آف پاکستان کے زیر انتظام انٹر نیشنل ریسلرز ملتان پہنچ گئے۔انٹرنیشنل ریسلرز کی آمد کا مقصد پاکستان میں کھیلوں کا فروغ اور سیلاب متاثرین کی امداد ہے۔ ان ریسلرز میں ماریا مے، ٹینی آئرن، بادشاہ پہلوان خان، امالی دیب … Continue reading کھیلوں کے فروغ اور سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے انٹرنیشنل ریسلرز پاکستان پہنچ گئے